غم عشق

Poet: Mohsin Ali Mohsin By: Mohsin Ali Mohsin, Karachi

زندہ دلی کے سوا اور کیا ملا
عشق ہے بلا اور کیا صلہ

اسباب غم عشق اب بیاں کہاں ہو
خود کو ہی ہم نے اپنی نظروں سے دیا گرا

تابندہ تیرا حسن اور یہ گھنی زلفیں
قلب محسن کو دیکھو آج اس نے دیا ہلا

Rate it:
Views: 674
16 Aug, 2008