غفلت
Poet: Anwar Masood By: Fatima, karachiکیوں اصل مسائل پہ توجہ نہیں اپنی
چھوٹی سی تو ہرگز نہیں، غفلت یہ بڑی ہے
پانی کا کوئی ذکر نہ کشمیر کی کچھ بات
ہم کو تو فقط ثانیہ مرزا کی پڑی ہے
More Funny Poetry
کیوں اصل مسائل پہ توجہ نہیں اپنی
چھوٹی سی تو ہرگز نہیں، غفلت یہ بڑی ہے
پانی کا کوئی ذکر نہ کشمیر کی کچھ بات
ہم کو تو فقط ثانیہ مرزا کی پڑی ہے