غزل
Poet: امر علوی By: امر علوی, Lahoreجب لوگ کسی پر ہنستے ہیں
پھر دل پر زخم تو لگتے ہیں
دوست نے جب سے بولا بھائی
دل کو لاحق خدشے ہیں
ماں کے لقمے گننے والے
اک لقمے کو ترستے ہیں
تیرے شہر کے لوگ تو ٹیڑھے
سیدھے سادھے رستے ہیں
اس نے مجھکو خط کیا لکھا
سارے مجھ سے جلتے ہیں
More General Poetry






