عہدِ ماضی کی یاد زندہ ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: washma khan, Kuala Lampur

عہدِ ماضی کی یاد زندہ ہے
میرے دل کے غریب خانے میں

میں تو قیدی ہوں دشتِ فرقت کی
کیا تردد ہے اُس کو آنے میں

Rate it:
Views: 427
30 Apr, 2017