عقل قبر سے آگے نہیں دیکھ سکتی
Poet: جلال الدین رومی By: yasir, Karachi
عقل قبر سے آگے نہیں دیکھ سکتی
قبر سے آگے عشق کا قدم اُٹھتا ہے
اور عشق ایک جست میں زمان و مکان
.والی کائنات سے آگے نکل جاتا ہے
More Jalaluddin Rumi Poetry

عقل قبر سے آگے نہیں دیکھ سکتی
قبر سے آگے عشق کا قدم اُٹھتا ہے
اور عشق ایک جست میں زمان و مکان
.والی کائنات سے آگے نکل جاتا ہے