عقل اور چاہت

Poet: Muhammad Abbas Saqib By: Muhammad Abbas Saqib, Karachi

سوچ سمجھ کے تو کبھی چاہت نہیں ہوتی
ناپ تول کے تو کبھی چاہت نہیں ہوتی

اک آگ کا دریا ہے ارشاد بجا لیکن
عقل سے پوچھ کے تو کبھی چاہت نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 398
22 Dec, 2009
More Love / Romantic Poetry