عظمتِ کمال
Poet: By: Allah Dina, sibi baluchistanرب نے ماں کو یہ عظمتِ کمال دی
اس کی دعا پہ آئی مصیبت بھی ٹال دی
قرآن میں ماں کے پیار کی اس نے مثال دی
جنت اٹھا کے ماں کے قدموں میں ڈال دی
More General Poetry
رب نے ماں کو یہ عظمتِ کمال دی
اس کی دعا پہ آئی مصیبت بھی ٹال دی
قرآن میں ماں کے پیار کی اس نے مثال دی
جنت اٹھا کے ماں کے قدموں میں ڈال دی