عشق ہے تو آ

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

عشق ہے تو آ آنکھوں کی رنگت سے پہچان لے اُسکو
اصول اور ضد کے بہانے تو دِل لگی میں ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 108
29 Apr, 2025