عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی

Poet: علامہؔ اقبال By: یاقوب علی, Karachi

عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟

سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Rate it:
Views: 3646
20 May, 2022