عشق

Poet: Huma By: Huma Parveen, karachi

عشق میں دل کا تماشہ نہیں دیکھا جاتا
ہم سے ٹوٹا ہوا شیشہ نہیں دیکھا جاتا

Rate it:
Views: 468
15 Jul, 2010