عشق

Poet: Falak By: Falak, riyadh

لوگ پیار میں نا جانے کیا کیا کرتے ہیں
کچھ جیل جاتے ہیں تو کچھ خودکشی کرتے ہیں

ہمارے بھی کیا خوب کہنے ہیں فلک
بیوفائی کے بعد بھی اس کے خوش رہنے کی دعا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 715
28 May, 2010