عشق
Poet: فیضی By: سردار فیضان, Ravelpindeجیسے سہانی ہوتی ہے خوشبو گلاب میں
ویسے ہی تیرا ذکر ہے میری کتاب میں
مانا کہ چاندحسن میں ضرب المثال ہے
اس سے بھی تم حسین ہو میرے حساب میں
More Mirza Ghalib Poetry
جیسے سہانی ہوتی ہے خوشبو گلاب میں
ویسے ہی تیرا ذکر ہے میری کتاب میں
مانا کہ چاندحسن میں ضرب المثال ہے
اس سے بھی تم حسین ہو میرے حساب میں