عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے

Poet: عبید اللہ علیم By: عبید اللہ علیم, Swat

عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے

Rate it:
Views: 432
29 Sep, 2021