عجیب دستور ہیں زمانے کا

Poet: Ghazala Iqbal By: Ghazala Iqbal, Rawalpindi

عجییب دستور ہیں زمانے کا مرجاتاہے انسان
تو ہر کوئی اس کا زندہ رہنےکا ارمان کرتا ہے

زندہ رہ کر ہر کوئی اپنے طرف سے
زخموں کاایک نیا انعام دیتا ہے

Rate it:
Views: 450
22 Dec, 2017