عجلت میں ہی دفنا آنا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

وقت نہ ہو ! تو عجلت میں ہی دفنا آنا مجھ کو
بس چند کندھوں کے سہارے کی ضرورت ہوگی مجھ کو

Rate it:
Views: 143
02 Jun, 2025
More Life Poetry