عجب ہے دل

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

عجب ہے دل میرا، مجھے بیکل بنا رکھا ہے
ارمانوں کا اک نیا جہان اس نے بنا رکھا ہے

اسکی خوشیوں کا قتل ہو، سب آس لگائے بیٹھے ہیں
دنیا جہان کا پیار اور غم بھی، اس نے چھپا رکھا ہے

Rate it:
Views: 485
04 Apr, 2009