عاشقی کو پاگل کرتے ہیں
Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbdعاشقی کو پاگل کرتے ہیں
زندگی کو مکمل کرتے ہیں
بچھڑنا اب ناممکن بن گیا ہے
وسوسوں کو اوجھل کرتے ہیں
ساتھ یوں ہی رہیں گے سدا ہم تم
جدائی کو معطل کرتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






