عاشقوں کا قول

Poet: waqas ahmad By: waqas ahmad, fsd

یہ زندگی ھے دو دن کا افسانہ
نہ جانے پے اس نے ختم ھو جانا

نہ کر غصہ اس کا وقاص
پتہ نہیں بچھڑ کر اس نے ملنے بھی ہے آنا

Rate it:
Views: 455
10 Oct, 2014