ظرف رندوں کا

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی ▲ By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

خریدا جا نہیں سکتا ہے ساقی، ظرف رندوں کا
بہت شیشے پگھلتے ہیں تو ایک پیمانہ بنتا ہے

Rate it:
Views: 675
04 Aug, 2019