طہ کر لیں

Poet: Saba Hassan By: saba Hassan, Lahore

آؤ
یہ طہ کر لیں
کھیل کے شروع میں
ہم
ہارنے والے کی میں
جیتنے والے کے
تم

Rate it:
Views: 381
29 Apr, 2015