طلسمء ہوشربا ہے تیری یاد بھی

Poet: Mubeen Nisar By: Mubeen Nisar, Islamabad

طلسمء ہوشربا ہے تیری یاد بھی
ہو نہ اتنی حسین شب وصال بھی

اک کسک ہے بڑھاتی ہے شوق کو
ہو کیوں پردے میں خدائے ذولجلال بھی

اک عمر ہے کہ گزر گئی انتظار میں
جیسے لمحوں میں بیت گئے ماہ و سال بھی

خوبصورت ذات کو خوبصورتی پسند ہے
انسان کی بھی کمزوری ہے حسن و جمال بھی

یادوں سے آباد ہے یہ دل کی بستی
خشبو سے معطر ہے بزمء خیال بھی

Rate it:
Views: 498
25 Nov, 2011