ضروری تو نہیں !

Poet: شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Shakira Nandini, Oporto

ضروری تو نہیں جینے کے لئے سہارا ہو
ضروری تو نہیں ہم جِٰنکے ہیں وہ ہمارا ہو

کُچھ کشتیاں ڈوب بھی جایا کرتیں ہیں
ضروری تو نہیں ہر کشتی کا کنارہ ہو

Rate it:
Views: 486
07 Apr, 2018
More Love / Romantic Poetry