ضرب کلیم
Poet: Zia Qassmi By: R.K. Jazeb, Jeddahآپ کا نام ہے کلیم بیوی کا نام ہے نسیم
بیٹی کا نام پیار سے بادے نسیم رکھ دیا
بیٹے کا نام رکھتے وقت کچھ بھی نہ سوچا آپ نے
جلدی میں اس کا نام کیوں ضرب کلیم رکھ دیا
More Funny Poetry
آپ کا نام ہے کلیم بیوی کا نام ہے نسیم
بیٹی کا نام پیار سے بادے نسیم رکھ دیا
بیٹے کا نام رکھتے وقت کچھ بھی نہ سوچا آپ نے
جلدی میں اس کا نام کیوں ضرب کلیم رکھ دیا