صدائے ضمیر

Poet: Tauqeer Ahmed By: Tauqeer Ahmed, Islamabad

میں نے پوچھا کیا حال اب تمہارا ہے
بولا کہ جگ کی بے حسی نے مارا ہے

میں نے پوچھا ہو اس قدر غمگین کیوں
بولا مجھ کو یہ سب کچھ کہاں گوارا ہے

جب پوچھا تیرے نہ چاہنےسے کیا ہو گا
بولا جھوٹی امید بھی تو اک سہارا ہے

Rate it:
Views: 388
30 May, 2009
More Life Poetry