شیشہ و جام و صراحی کی مدارات کے ساتھ
Poet: Khalid Roomi By: KHALID ROOMI, Rawalpindiہے یہ میرا پیارا وطن پاکستان
 رہتے ہیں جس میں محنتی انسان
 
 بنایاگیا تھا اسکو دین کا پاسبان
 کردیاگیا یہ حوالے شیطان
 
 چلاتے ہیں اس میں ھل کسان
 لہراتے ہیں اس کے کھیت و کھلیان
 
 پنجاب، سندھ، سرحد، کشمیر اور بلوچستان
 رہے یونہی سب کا جوڑنے میں انکو دھیان
 
 بنانا ہے محنت سے اسکو گلستان 
 ہونا نہیں آج اور کل پریشان
 
 بولی جاتی ہے اس میں اردو زبان
 ہیں سب الفاظ جس کے آشان
 
 گلوں سے رہے یونہی یہ شادمان
 لہرائے یونہی ھلالی پرچم ساتھ آن بان
 
 نا کھانا چاہیں دشمن اس کو بنا کر پان 
 بچانا ہے اسکو ہم نے دے کر اپنی جان
 
 جیسے لی تھی اگلوں نے یہ بات ٹھان
 بنے رہیں گئے نہیں ہم حقیقت سے انجان
 
 لینی ہے ہم کو بھی ہاتھ میں قلم و کمان
 ہے یہ اپنا گھر اور مکان
 
 بنائیں گئے تاریخ میں اپنے نشان
 نا آنے دیئں گئے اپنے اندر تھکان
 
 ہے یہ میرا پیارا وطن پاکستان
 رہتے ہیں جس میں محنتی انسان






