شہردل میں ہر کسی کوبسایانہیں کرتے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

شہر دل میں ہرکسی کوبسایانہیں کرتے
خوابوں میں بنا اجازت جایانہیں کرتے

موسم بہار کی چھاؤں کےمزےلیےجا
پت جھڑ میں شجرکبھی سایہ نہیں کرتے

میرادل توڑنےوالے اسےساتھ لیتا جا
توٹےہوئے دل کسی کےکام آیانہیں کرتے

دوستی میں اپنابڑا انوکھا اصول ہےدوستو
ایکبارآزمائےہوئےکودوبارہ آزمایانہیں کرتے

مسافر جب نئی منزل کی سمت جاتےہیں
پھر وہ اتنےجلدکبھی لوٹ آیا نہیں کرتے

Rate it:
Views: 494
18 Jan, 2013