شہد بیچا ہے ہر گلی جس نے

Poet: نذیر اے قمر By: نذیر اے قمر, madrid

ہاتھ کاٹے ہیں اُس نے باتوں سے
میں نے آنکھوں سے لکھنا سیکھا ہے

شہد بیچا ہے ہر گلی جس نے
لہجہ اس کا مُدام پِھیکا ہے

Rate it:
Views: 307
19 Feb, 2016