شکار ۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiکچھ لوگ پہنتے ہہیں پیوند لگے کپڑے
روزانہ بدلتےہیں کچھ جوڑے‘سوٹ‘کے
توڑی گئی جس دن سےقرآن کی آئت
اس روز سےشکار ہیں ٹوٹ پھوٹ کے
More General Poetry
کچھ لوگ پہنتے ہہیں پیوند لگے کپڑے
روزانہ بدلتےہیں کچھ جوڑے‘سوٹ‘کے
توڑی گئی جس دن سےقرآن کی آئت
اس روز سےشکار ہیں ٹوٹ پھوٹ کے