شمع
Poet: طلحہ ثاقب By: طلحہ ثاقب, Lahoreمیری منزل کی انتہا دیکھ
میں افق کا ہر ایک تارا جلاؤں گا
جب سورج ڈھل جائے تو دیکھیں ذرا
میں شمع خد اپنی لے کر آؤں گا
More General Poetry
میری منزل کی انتہا دیکھ
میں افق کا ہر ایک تارا جلاؤں گا
جب سورج ڈھل جائے تو دیکھیں ذرا
میں شمع خد اپنی لے کر آؤں گا