شعر
Poet: کنزہ شاہین By: Kinza Shaheen, Lahoreوہ عادی ہے چند گھڑی کی چاہتوں کا
سجا نہیں سکتا نگر وفاؤں کا
تجھے بھلا کے کوئی اور ڈھونڈ لیا ہو گا
اے شاہیں ! وہ ماہر ہے فریبی اداؤں کا
More Sad Poetry
وہ عادی ہے چند گھڑی کی چاہتوں کا
سجا نہیں سکتا نگر وفاؤں کا
تجھے بھلا کے کوئی اور ڈھونڈ لیا ہو گا
اے شاہیں ! وہ ماہر ہے فریبی اداؤں کا