شب و روز گرجتے ہو برستے کیوں نہیں ؟

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

شب و روز گرجتے ہو برستے کیوں نہیں ؟
کیا ہی انتظار ھے دل کو اسد تیرے آ نے کا۔

ہم بھی امید وار ہیں ادھر تیری نظر کرم کے۔
بس ایک بار ہم سے نکموں پر بھی برس جانے کا

Rate it:
Views: 726
15 Jul, 2021
More Life Poetry