شاہیں میں نے پوچھا

Poet: Shaheen Mughal By: Shaheen Mughal, gjn

پیڑ پہ بیٹھا اک پرندہ
دیکھا
قوس و قزح کے رنگ
پروں پہ سجائے
بڑآ خوشنما لگا۔
خوشنمائی پہ اس کی
دل میں تیر سا لگا۔
نظر نہ ٹھری
اس پہ
کبھی اس
کبھی اس
درخت پہ اڑنے لگا۔
میں نے پوچھا
اے دل نشین بتا؟
تیرا نام ہے کیا
کہنے لگا وفا

Rate it:
Views: 359
18 Sep, 2015