شاعر کی غزل

Poet: Atif Rashid By: Atif Rashid, Islamabad

کسی شاعر کی غزل شاعر کے اشعار ہو تم
کسی کے دل کی دھڑکن دل کی پکار ہو تم

میں کیوں نہ کروں تعریف پھر اس خدا کی
خدا کی قسم اس کا بنایا ہوا شاہکار ہو تم

Rate it:
Views: 820
18 Aug, 2008