شاعر

Poet: mirza mehmood serhadi By: hassan mahar, Gujranwala

کل ایک مفکر مجھے سر راہ
شاید تیری ملت کا ھے مٹنے کا ارادہ

میں نے یہ کہا اس سے کوئی وجہ بھی ھو گی
بولا کہ تری قوم میں شاعر ھیں زیادہ

Rate it:
Views: 420
20 Feb, 2016