سیاہ رنگ

Poet: By: Saima Tauseef, Dubai

سیاہ رنگ ہی اتنا عزیز کیوں ہے مجھے
بچھڑنے والے کی آنکھوں کا رنگ تھا شاید

Rate it:
Views: 1557
12 Jul, 2009