سہیلی

Poet: Naeem Hashir Qaisrani By: Naeem Hashir Qaisrani, Taunsa Sharif / Multan

تیری جو سہیلی ہے
وہ بھی اک پہیلی ہے

دلنشین مورت ہے
تجھ سے خوب صورت ہے

حسن کےدوراہےپر
عشق لڑکھڑایاہے

عقل ہے پریشاں سی
دل یہ مسکرایا ہے

تو بتا مجھے پگلی
کس پری کو چاہوں میں

ہاتھ چوم لوں کس کے
دل کسے تھماؤں میں

Rate it:
Views: 393
17 Mar, 2015