سچی محبت
Poet: shabab arshad bazmi By: shabab boby, more emina bad gujrnawalaہمیں روٹھنا نہ آیا اور
اُنکو منا نا نہ آیا
تھیں میری حسرتیں
جن کے دم سے
آج اُنکو میری محبت پر
ناز آیا
میں کیسے یقین کروں
اٰن کا
جب ماضی دیکھا تو
اُن پر پیار آیا
ہمیں روٹھنا نہ آیا اور
اُن کو منانا نہ آیا
More Sad Poetry






