سچ کبھی چپتا نہیں ہے چھپانےسے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

سچ کبھی چھپتا نہیں ہےچھپانےسے
اصغرکبھی ڈرتانہیں ہےڈرانےسے
پیرومریداسی کوشش میں لگےہیں
مگرمیری آواز دبی نہیں دبانےسے
حق کو گمراہ لوگ تسلیم نہیں کرتے
مگرحق کبھی مٹتا نہیں مٹانےسے
سیدھےسادےمسلمانوں کولوٹنےوالو
تمیں کچھ نہ ملےگا الله کےخزانےسے
ہم جیسےدیوانوں کوزمانہ یادرکھتاہے
ہم سےہےزمانہ ہم نہیں ہیں زمانےسے

Rate it:
Views: 549
24 Jan, 2012
More Religious Poetry