سُکون
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoفقیر مزے میں ہے
شرابی نشّے میں ہے
ہم ہیں خوش فہمی میں مبتلا
کہ جہاں سارا شاید
سکون میں ہے
More Love / Romantic Poetry
فقیر مزے میں ہے
شرابی نشّے میں ہے
ہم ہیں خوش فہمی میں مبتلا
کہ جہاں سارا شاید
سکون میں ہے