سوچوں پہ پڑی ہے تیری یادوں کی برف
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMسوچوں پہ پڑی ہےتیری یادوں کی برف
 مٹتاجارہا ہےدل پہ لکھا ہر ایک حرف
 
 ہم نےتمہیں دل دیاتم نےدغا دیا
 یہ تو ہے سب کا اپنا اپنا ظرف
 
 تمہی نے ہمیں آزاد کر دیا وگرنہ
 ہم لوگ تو تھے تیرےاسیر زلف
 
 گوپہلے سےمراسم نہ سہی
 کبھی دیکھ تولیاکروہماری طرف
 
 جب تم ہمارےنہیں ہم تمہارےنہیں
 پھر بندہ پرور ہو جائےتکلف بر طرف
 
  
More Friendship Poetry






