سومنات ۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiسود پر مبنی سونے کی یہ دلدل ہے جسے
دنیا کےکروڑوں مسلمان چھوڑ سکتےہیں
جدید معیشت سومنات کا بت ہے کہ جسکو
شمع رسالت کے پروانے توڑ سکتے ہیں
More General Poetry
سود پر مبنی سونے کی یہ دلدل ہے جسے
دنیا کےکروڑوں مسلمان چھوڑ سکتےہیں
جدید معیشت سومنات کا بت ہے کہ جسکو
شمع رسالت کے پروانے توڑ سکتے ہیں