سنہری جو اصول ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

قوم میں نااتفاقی بےایمانی وبدنظمی دیکھ کر
قائد اعظم نے دئے تین ہمیں سنہری جو اصول

وہ نظم و ضبط یقین محکم و اتحاد تھے جنہیں
پیاری پاکستانی قوم ، بہت ہی جلد گئی بھول

Rate it:
Views: 437
23 Jun, 2015