سنّی شیعہ ساتھ ساتھ ہے

Poet: purki By: M.Hassan, karachi

س ش جس طرح ساتھ ساتھ ہے
اس طرح سنّی شیعہ ساتھ ساتھ ہے
یہ آپس میں شروع سے شیر و شکر ہے
ان کو لڑانے والا کافروں کا ایجنٹ ہے
یہ ملک دونوں نے مل کر بنا یا ہے
یہاں سب کو برابر کا حق ہے
جو بھی اہل بیت کا دشمن ہے
وہ اصل میں دشمن رسول ہے

Rate it:
Views: 366
14 Sep, 2013