سنو کسی کی بات نہ سنا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

سنو کسی کی بات نہ سنا
کسی کا میرے سوا خیال نہ کرنا
کہیں پر کسی پر احسان نہ کرنا
تمارے ایسا کرنے سے کوئی بیزار ھوتا ھے
تماری بے نیازی ھے پر
کوئی ٹوٹ جاتا ھے
اسکا دل یوں ٹوٹ جاتا ھے

Rate it:
Views: 565
06 Jun, 2012