سنو مسلم کہاں مدہوشیوں میں گم ہو
Poet: himself Ghazala Tabassum By: Ghazala tabassum, Jhnagسنو مسلم کہاں مدہوشیوں میں گم ہو
سر پر پانی پہنچ رہا ہے
ظالم زور پکڑ رہا ہے
جابر حاکم بن رہا ہے
لگاؤ پتہ اب تو غازل
مسلم کہاں کھو گیا
سو گیا یاکھو گیا‘ یا پہچاں اپنی بھول گیا
داڑھی پہ پابندی اب لگ چکی ہے
بے حیائی کی سند اب مل چکی ہے
حاکم کی کرسی اب اوپر پہنچ چکی ہے
سنو زرا پتا تو اب لگاؤ
وہ مرد مسلم کہاں رہ گیا
جو سارا شہر اجڑ گیا
More General Poetry






