سنو صنم

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, Haroonabad

سنو
میرے صنم
محبت میں
یاد بھی
میں کروں
تجھ سے ملنے
کی فریاد
بھی میں
کروں
کیا یہ
ساری محبت
کا ٹھیکہ
میں نے
ہی لیا ہے ؟؟؟
سنو
صنم

Rate it:
Views: 429
08 Sep, 2013