سنو دوست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamسنو دوست ہمیں تم سے اتنا ہی کہنا ہے
مجبور ہوں مجھے تم سےدور رہنا ہے
جدائی کی آگ میں تم تنہا نہیں جلوگے
تمیں نہیں یہ عذاب مجھےبھی سہنا ہے
More Sad Poetry
سنو دوست ہمیں تم سے اتنا ہی کہنا ہے
مجبور ہوں مجھے تم سےدور رہنا ہے
جدائی کی آگ میں تم تنہا نہیں جلوگے
تمیں نہیں یہ عذاب مجھےبھی سہنا ہے