سنو جاناں۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

سنو جاناں فون پہ جب تم بولتی ہو
میرے کانوں میں رس گھولتی ہو

دن رات یوں بہی اداس رہ کر
کیوں میری زندگی میں زہرگھولتی ہو

Rate it:
Views: 304
30 Jan, 2016
More Life Poetry