سزا

Poet: shan By: shani, lahore

لکھتا ھے مرا نام وہ اپنے ہاتھوں پر
پھر اسے خود ھی مٹا د یتا ھے

جب سارے الزام میر ے سر ٹھرے
تو وہ کیوں خود کو سزا د یتا ھے

Rate it:
Views: 367
22 Apr, 2011