سزا

Poet: Sarfi By: Sarfi, Gujranwala

کوئی اچھی سی سزا دو مجھ کو
چلو یوں کرو کہ جلا دو مجھ کو

تم سے بچھڑوں تو موت آجائے
خلوص دل سے یہ دعا دو مجھ کو

Rate it:
Views: 986
05 Apr, 2008
More Love / Romantic Poetry